آباد کاری

ویکی لغت سے

غیر آباد علاقوں کو آباد کرنا

کسی علاقے کے باشندوں کا معاشی مقاصد کے تحت کسی دوسرے علاقے میں جا بسنا


رومن[ترمیم]

Aabaad kaari


تراجم[ترمیم]

انگریزی: Settlement; habitation; populating; cultivating