آبی

ویکی لغت سے

فارسی کا لفظ ۔ صفت


معنی[ترمیم]

ا۔ پانی سے منسوب

2۔ پانی میں رہنے والا

3۔ خمیری روٹی کی ایک قسم

4۔ ہلکا نیلا رنگ

5۔ وہ زمین جس میں آب پاشی ہوتی ہے

6۔ انکار کرنے والا

7۔ نمی ۔ گیلا پن


رومن[ترمیم]

Aabi

تراجم[ترمیم]

انگریزی: Watery; aquatic; moist; aqueous