آلسی

ویکی لغت سے

آلَسی {آ + لَسی} (سنسکرت)

آلسے آلَسی سنسکرت میں اصل لفظ آلسے ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں آلسی مستعمل ہے سب سے پہلے 1934ء میں "تعلیم نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

جمع غیر ندائی: آلَسِیوں {آ + لَسِیوں (واؤ مجہول)}

معانی[ترمیم]

کاہل، سست، مَٹھا۔

"لونڈے کہیں پھڑ پر جمے ہوں گے، سب کے سب آلسی ہیں۔" [1]

متغیّرات[ترمیم]

آلْسی {آل + سی}

مترادفات[ترمیم]

سَہْل پَسَنْد تَنْ آسان دھِیما

فقرات[ترمیم]

آلسی سدا روگی سست آدمی ہمیشہ بیمار معلوم ہوتا ہے۔ (ماخوذ : نجم الامثال، 28)

رومن[ترمیم]

Aalsi

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Indolent; lazy; sleepy; drowsy

حوالہ جات[ترمیم]

      1 ^ ( 1935ء، گئو دان، 39 )