آپ

ویکی لغت سے

ہندی کا لفظ ۔ اسم ضمیر

ا۔ خود ۔ اپنی ذات سے

2۔ ذات خدا

3۔ روح ، آتما

4۔ غائب اور حاضر کے لیے تعظیما مستعمل ہوتا ہے


رومن[ترمیم]

Aap

تراجم[ترمیم]

انگریزی: Self; selves; you; yourself; you sir (used when addressing a superior