1۔ کمینہ پن ۔ اخلاقی پستہ
2۔ پامالی ۔ عمومیت ۔ عامیانہ پن
3۔ شاعری میں گرے ہوئے اور رکیک بازاری ۔ عامیانہ ۔ فرسودہ ، پامال مضامین و الفاظ کا اظہار و استعمال