اِبریق

ویکی لغت سے
(ابریق سے رجوع مکرر)

عربی ۔ اسم ۔ مذکر

آبریز کا معرب

1۔ ٹونٹی والا لوٹا

2۔ جام ۔ شیشہ ۔ قرابہ۔ چھاگل صراحی