اَت کومل

ویکی لغت سے
(ات کومل سے رجوع مکرر)

ہندی ۔ اسم ۔ مذکر

موسیقی میں وہ سر جو شدھ سر سے دو درجے اترا ہوا ہو۔