اللہ

ویکی لغت سے

اللہ[ترمیم]

خدا کا عربی نام جو زیادہ تر مسلمان استعمال کرتے ہیں

اشتقاقیات[ترمیم]

عربی

اسم[ترمیم]

اللہ (اُرْدُو، مذکر - واحد)

  1. خدا، مالک، یزدان، رب۔

۔

مترادفات[ترمیم]

  1. خدا
  2. رب
  3. الہی
  4. مالک

مشتق اصطلاحات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]