اپنی تقدیر کو رونا

ویکی لغت سے
(اپنی قسمت کو رونا سے رجوع مکرر)

اردو۔ محاورہ

اپنی بے نصیبی کی شکایت کرنا۔ اپنی بد قسمتی پر اظہار افسوس کرنا ۔

2۔ مجبوری اور بے بسی کی حالت میں بسر کرنا