بھائی

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: برادر اور بیرن

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

بَھائِی سنسکرت زبان کے اسم بھراترک (भतरक ) سے ماخوذ ہوا ہے اور اِسی سے اصل معنی میں اردو میں بطور اسم بَھائِی مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری طور پر 1609ء میں قطبِ مشتری میں ملتا ہے۔

اسم[ترمیم]

بھائی مذکر

  • برادر، بِیرَن۔
  • ایک ہی ماں باپ سے پیدا شدہ یا ماں باپ جایا بچہ۔
  • ہم سر یا ہم عمر شخص۔
  • ہمدرد، مہربان (مجازاً بولتے ہیں)۔
  • کلمۂ تخاطب کے طور پر پیار سے بھی بولتے ہیں۔
  • ہم مذہب۔
  • عیسائیت میں مسیحی افراد ایک دوسرے کے لیے بطور ہم مذہب کے استعمال کرتے ہیں یعنی (Brethren)۔
  • ایک جیسا، ایک سا، مانند۔
  • اپنی قوم، سماج یا ذات کا کوئی شخص، بھائی برادری۔

جمع[ترمیم]

  • جنس مخالف: بہن۔
  • جمع غیرندائی: بَھائِیوں۔

مترادفات[ترمیم]

مرکبات[ترمیم]

انگریزی[ترمیم]

  • Brother