ترکی

وکی لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تُرْکی {تُر + کی} (فارسی)

صفت نسبتی

فہرست

معانی [ترمیم]

1. ترکی قوم کا، ترکستان کا، ترکستانی باشندہ یا کوئی شے جو ترکوں یا ان کے ملک سے نسبت رکھتی ہو۔

انگریزی ترجمہ [ترمیم]

of or belonging to a Turk; Turkish, Turk-like; a horse of Turkish breed.

اسم نکرہ

معانی [ترمیم]

1. ترکستان کا اچھی نسل کا گھوڑا۔

انگریزی ترجمہ [ترمیم]

the Turkish language; Turk-like qualities or habits, oppression, haughtiness, insolence.

اسم معرفہ

معانی [ترمیم]

1. ترکوں کی زبان، ترکستان میں بولی جانے والی زبان۔

مرکبات [ترمیم]

تُرْکی اَفِیم، تُرْکی تَوا، تُرْکی ٹوپی، تُرْکی ضَرْب، تُرْکی غُسْل، تُرْکی کُلاہِ چار گُل

‘‘http://ur.wiktionary.org/w/index.php?title=ترکی&oldid=25710’’ مستعادہ منجانب