طائفہ

ویکی لغت سے

طائِفَہ {طا + ئِفَہ} (عربی سے ماخوذ)

جمع

طوائف

مطلب
  1. جتھا؛ منڈلی؛ طائفہ؛ موجود افراد کی جماعت یا گروہ؛ منظم و متحد جمعیت جیسے طلبا کی تنظیم؛ زمرہ؛ برادری۔