غربال

ویکی لغت سے

غِرْبال {غِر + بال} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. وہ سوراخ دار برتن جس میں کوئی شے چھانی جائے، چھلنی۔

انگریزی ترجمہ[ترمیم]

A sieve; a riddle.

مترادفات[ترمیم]

چھَلْنی