فرانسیسی

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

اشتقاق[ترمیم]

فَرانْسِیسی {فَراں + سی + سی} (انگریزی)

صفت ذاتی

صفت[ترمیم]

1. فرانس سے منسوب یا متعلق، فرانس کا باشندہ، قوم فرانس۔