مندرجات کا رخ کریں

منہاج العابدین

ویکی لغت سے

منہاج العابدین منہاج اور عابدین کا مرکب ہے۔ عابد کی جمع عابدین ہے۔منہاج عربی میں کشادہ سڑک یا راستے کو کہتے ہیں یعنی عابدوں کا راستہ۔ منہاج العابدین کے نام سے امام غزالی کی تصوف پر ایک کتاب بھی ہے اور منہاج العابدین کے مرکب الفاظ سے بنگلہ دیش، مالدیپ وغیرہ میں مسلمان بچوں کے نام بھی رکھتے ہیں۔