مندرجات کا رخ کریں

موقع پر

ویکی لغت سے

شادی کے موقع پر مہندی کی رسم انجام دی جاتی ہے.شادی کی رات کچھ عورتیں یا محلہ کی عورتیں جمع ہوتی ہیں اور دلہن کو سنوارتتی اور مہندی لگاتی ہیں. بعض علاقوں میں دلہے والے پہلے سے مہندی بھیجتے ہیں.اس موقعہ پر عورتیں گاتی ہیں اسلام کی روشنی میں دلہن کو سنوارنا اگرچہ درست ہے لیکن مہندی رات کی یہ رسم جائز نہیں کیونکہ اس میں ناچ گانے کے ساتھ بے پردگی اور مردوزن کا اختلاط بھی ہوتا ہے جو سب حرام ہے