مکثورہ

ویکی لغت سے
(مکثور سے رجوع مکرر)

اردو[ترمیم]

مفہوم[ترمیم]

  1. علم کیمیاء اور حیاتیات میں ایک ایسا سالمہ جو کہ مزید چھوٹے سالمات، جنکو موحود کہا جاتا ہے، سے ملکر بنتا ہے

جمع[ترمیم]

  1. مکثورات

متضاد[ترمیم]

  1. موحود

رومن[ترمیم]

maksoor

تراجم[ترمیم]

  • انگریزی: Polymer