نکرہ

وکی لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

نَکْرَہ {نَک + رَہ} (عربی)

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

معانی [ترمیم]

1. ناشناسی، ناشناختگی۔

2. معرفہ کی ضد۔

3. اسم جو غیر متعین شے کے واسطے وضع کیا گیا ہو۔

انگریزی ترجمہ [ترمیم]

an indefinite noun, a common noun

حوالہ جات [ترمیم]

‘‘http://ur.wiktionary.org/w/index.php?title=نکرہ&oldid=19272’’ مستعادہ منجانب