وظیفہ

ویکی لغت سے

وَظِیفَہ {وَظی + فَہ} (عربی)

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: وَظِیفے {وَظی + فے}

جمع استثنائی: وَظائِف {وَظا + اِف} وَظِیفے {وَظی + فے}

جمع غیر ندائی:وَظِیفوں {وَظی + فوں (و مجہول)}

معانی[ترمیم]

1. وہ چیز جو جوہر کے واسطے مقرر ہو۔

2. تنخواہ، راتبہ۔

3. مدد، معاش، جاگیر، اسکولرشپ، ایام طالب علمی کا مہینا۔

4. کسی بات کی رٹ۔

انگریزی ترجمہ[ترمیم]

a pension, stipend, salary , pay or allowance (of a soldier); an exhibition, a scholarship; allowance of provisions, commons (by the day , month , or year); land bestowed in gift (for past services); anything stipulated or agreed upon; a task, daily performance; religious duty, daily worship (of a Muhammadan); employment, post, office; use, purpose

مترادفات[ترمیم]

پِنْشَن، تَسْبِیح، راتِب، روزِینَہ، تَنْخُواہ، عَمَل، تَنْخواہ،

مرکبات[ترمیم]

وَظِیفَہ بَنْد کَرْنا، وَظِیفَہ پَڑھْنا، وَظِیفَہ خوار

حوالہ جات[ترمیم]


مزید دیکھیں[ترمیم]