وقت

وکی لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

وَقْت {وَقْت} (عربی)

اسم ظرف مکان (مذکر)

جمع: اَوقات {اَو (ولین) + قات}

جمع غیر ندائی: وَقْتوں {وَق + توں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. بیلا، ویلا، زمانہ، عصر، ہنگام، ایام۔

2. رت، موسم، فصل۔

3. فرصت، مہلت، موقع، داؤ، گھات جیسے وقت کا رونا بے وقت کی ہنسی سے اچھا۔

4. جگ، سماں، قرن۔

5. عمر، زندگی، آپو، حیات۔

6. دار، باری، دفعہ، نوبت، بار۔

7. حالت، گت۔

8. مدت، میعاد۔

9. (مجازًا) موت کا وقت، وقت مرگ، موت۔

10. کھڑی، ساعت، دم۔

؎ مہرباں ہو کے بلالو مجھے چاہو جس وقت

میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں

غالب)

11. برا وقت، مصیبت، جیسے وقت تو پیغمبروں پر بھی پڑتا ہے۔

12. اڑی، دشواری، دقت۔

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

time; term; fixed time (for); season; hour; duration; juncture; opportunity; (met.) adversity, distress

[ترمیم] مترادفات

گھَڑی، ساعَت، مُدَّت، اَیّام، عَصْر، بار، شَگُن، کال، زَمانَہ، گاہ، روزگار، ٹائِم، جُگ، آن، اَجَل، سَماں، نَوبَت، عَہْد، نُکْتَہ، روز، زَمان،

[ترمیم] مرکبات

وَقْت آپُہْنْچنا، وَقْت آجانا، وَقْت بَرابَر ہونا، وَقْت پانا، وَقْت پَر پَہُنْچْنا، وَقْت پَر کام آنا، وَقْت پَر گولی بَچانا، وَقْت پَڑْنا، وَقْت تاکْنا، وَقْت دیکھْنا، وَقْت کا قَضا ہونا، وَقْت کاٹْنا، وَقْت کی چِیز، وَقْت کھونا

[ترمیم] حوالہ جات


[ترمیم] مزید دیکھیں

‘‘http://ur.wiktionary.org/w/index.php?title=وقت&oldid=26466’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانوں میں