ویکی لغت:منتظمین/رائے شماری/محمد جنید حفیظ کھوسہ

ویکی لغت سے

میں ایک متحرک صارف ہوں جو کہ ترامیم کے علاوہ منتظم کے باقی اصولوں پر بھی پورا اترنے کے قابل ہو سکتا ہوں۔ اردو ویکی لغت پر نئے الفاظ کے اندراج پر بھی کام کر رہا ہوں۔ اس کے علاوہ متعدد زبانوں کے ویکی منصوبوں (جیسے سرائیکی ویکیپیڈیا اور سرائیکی ویکشنری)پر بھی تراجم کی ذمہ داری انجام دے رہا ہوں۔ میں منتظم کے طور پر زیادہ بہتر کام کرں گا۔ --محمد جنید حفیظ کھوسہ (تبادلۂ خیال) 07:36, 15 ستمبر 2017 (UTC)

تائید کے لئے {{تائید}} اور تنقید کے لئے {{تنقید}} استمال کریں اور آخر میں دستخط کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ

تائید[ترمیم]

تائیدمحمد ڄنید حفیظ کھوسہ ویکی لغت ، سرائیکی وکی پیڈیا اور سرائیکی وکی لغت میں اعلیٰ درجے کا کام کر رہا ہے، میں تائید کرتا ہوں کہ انہیں منتظم بنایا جائے ۔۔ Sraiki (تبادلۂ خیال) 10:36, 15 ستمبر 2017 (UTC)

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]