ویکی لغت:منتظمین/رائے شماری/BukhariSaeed

ویکی لغت سے

محترم احباب

آداب!

میں کچھ عرصہ سے وکی لغت پر سرگرم ہوں۔ کچھ مسائل ایسے ہیں جن کو بغیر منتظم کے حل نہیں کیا جا سکتا مثلاً تخریب کارانہ صفحات کا حذف اور نقصان پہنچانے والے صارفین پر پابندی لگاناـ اس وقت اردو وکی لغت پر ایک بھی منتظم نہیں ہے، اس وجہ سے میں خود کو دائمی (permanent) منتظمی کے لیے نامزد کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ تمام احباب رائے و تبصرہ کا اظہار فرما کر اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مدد فرمائیں گے۔ شکریہ!

بخاری سعید (گفتگو!) 08:06، 13 جنوری 2019ء (UTC)[جواب دیں]

تائید[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]