پنجابی

ویکی لغت سے

سہولت

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

پَنْجابی

فارسی پنج + آب سے ماخوذ اسم پنجاب کے ساتھ یہ بطور لاحقۂ نسبتی ملنے سے پنجابی بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1873ء کو عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنسِ مخالف: پَنْجابَن {پَن + جا + بَن}

جمع ندائی: پَنْجابِیو {پَن + جا + بِیو (و مجہول)}

جمع غیر ندائی: پَنْجابِیوں {پَن + جا + بِیوں (و مجہول)}

صفت[ترمیم]

پنجابی مذکر (ہندی ہجے पंजाबी)

  1. پنجاب سے منسوب، پنجاب کا شخص (یا چیز وغیرہ)۔
    گھوڑوں کی بہت سی قسمیں ہیں، چنانچہ عربی پنجابی، مالوی وغیرہ
    (براہِ کرم، اس کا اردو ترجمہ درج کیجئے)
    [1]اسم معرفہ [2]
  2. وہ زبان جو پنجاب کے علاقے میں بولی جاتی ہے، پنجاب کی علاقائی زبان۔
    پنجابی اپنی ساخت اور قواعد کے اعتبار سے ہندوستانی یا اردو سے بہت قریب ہے۔‏
    (براہِ کرم، اس کا اردو ترجمہ درج کیجئے)
    [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ( 1873ء، عقل و شعور، 444 )
  2. ( مؤنث - واحد)
  3. ( 1956ء، اردو زبان کا ارتقا، 49 )