ہرن

وکی لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ہَرَن {ہَرَن} (ہندی)

اسم نکرہ (مذکر)

جمع غیر ندائی: ہَرْنوں {ہَر + نوں (واؤ مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. آہو، مرگ، مرگا، چکارا۔

2. لینا، چھیننا، بس کرنا، مولینا، قابو کرنا، جیسے۔

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a deer

[ترمیم] مترادفات

مِرگ، آہُو، غَزال

[ترمیم] حوالہ جات

‘‘http://ur.wiktionary.org/w/index.php?title=ہرن&oldid=26445’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانوں میں