یہودی

وکی لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

یُہُودی {یُہُو + دی} (عبرانی)

یُہُود، یُہُودی

اسم نکرہ

جمع غیر ندائی: یُہُودیوں {یُہُو + دِیوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. موسائی، عبر کی اولاد، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت، عبرانی۔

2. عبرانی زبان۔

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a Jew, a Hebrew

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات