مساہمت

وکی لغت سے
(contribution سے پلٹایا گیا)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تلفّظ[ترمیم]

مُساہَمَت [مُسا + ہَمَت]

معانی[ترمیم]

حصّہ داری، ساجھا، شراکت، مدد، اعانت

حیثیت[ترمیم]

اسم

مآخذ[ترمیم]

عربی

مثالِ استعمال[ترمیم]

  • جدید سائنس کی ترقی ماضی میں مسلمان سائنسدانوں کی مساہمت کا نتیجہ ہے.

مترادفات[ترمیم]

لاطینی شکل[ترمیم]

Musaahamat

انگریزی متبادل[ترمیم]

Contribution

حوالہ جات[ترمیم]

روئے خط اُردو لُغت پر مساہمت کا مطلب