ذرہ صفت

ویکی لغت سے
("ذرہ صفت سے رجوع مکرر)

ذَرَّہ صِفَت {ذَر + رَہ + صِفَت} (عربی)

صفت ذاتی

معانی[ترمیم]

1. ذرے کی طرح، چھوٹا سا، بے وقعت، ناچیز۔