آئینی

ویکی لغت سے

آئِینی {آ + ای + نی} (فارسی)

آئین آئِین آئِینی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم "آئین" کے ساتھ ی بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے آئینی بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1893ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی

معانی[ترمیم]

قانونی، دستوری، شرعی۔

" 1858ء میں براہ راست برطانوی حکومت کے شروع ہونے سے اب تک دستور حکومت اور آئینی اصلاحات نے کیا کیا مدارج طے کئے۔" [1]

مترادفات[ترمیم]

باضابِطَہ دَسْتُوری قانُونی اُصُولی شَرْعی

حوالہ جات[ترمیم]

     1  ^ ( 1937ء، ہندوستان کا نیا دستور حکومت، 9 )