مندرجات کا رخ کریں

آباؤ اجداد

ویکی لغت سے

آباؤ اَجْداد {آ + با + او (و مجہول) + اَج + داد} اسم

باپ دادا ، مورث ، پُرکھے


رومن

[ترمیم]

Aabaa-o-ajdaad


تراجم

[ترمیم]


انگریزی: ancestor، forebears