آب بگڑنا

ویکی لغت سے

1۔ چمک جاتی رہنا۔ ماند ہو جانا

2۔ دھار کند ہو جانا

3۔ عزت میں کمی آ جانا

4- خراب ہو جانا

مترادف[ترمیم]

آب اترنا ۔ آب اتر جانا ۔ آب اڑنا