آب خیز

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

آب خیز {آب + خیز (ی مجہول)} (فارسی)

ا۔ نہر ۔ موج ۔ لہر ۔ پانی کا بہاؤ

2۔ وہ زمیں جہاں پر تھوڑا سا کھودنے پر پانی نکل آئے