مندرجات کا رخ کریں

آب نیسیاں

ویکی لغت سے
(آب نیساں سے رجوع مکرر)

(نسیاں رومی ساتویں مہینے کا نام )

موسم بہار یعنی مارچ اپریل کی بارش

مشہور ہے کہ اس کے قطروں سےسیپ میں موتی بانس میں بنسلوچن اور گائے کے کان میں گئو بوچن بنتا ہے۔


رومن

[ترمیم]

Aab-e-naisan

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Spring rains; the rainfall during the month of naisan, the seventh month of the romans corresponding to the month of march.