آخری چہار شنبہ

ویکی لغت سے

1۔ آخری بدھ

2۔ عربی کے دوسرے مہینے صفر کے آخری بدھ کو حضرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل صحت فرمایا تھا ، اس کی رسم ۔


رومن[ترمیم]

Aakhiri chahar shambah

تراجم[ترمیم]

انگریزی : The last Wednesday of the month of Safar which is observed by Muslims with solemnity and rejoicing in memory of the recovery of the Holy Prophet from a very severe illness