آزاد رَو

ویکی لغت سے
(آزاد رو سے رجوع مکرر)

1۔ آزاد طبیعت والا

2۔ وہ شخص جو کسی بات کا پابند نہ ہو۔ خود مختار ۔ بے تعصب

3۔ فقیر

4۔ نڈر ۔ بے خوف


رومن[ترمیم]

Aazad rau

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Fearless; unbigoted; bold