مندرجات کا رخ کریں

آسمان سے باتیں کرنا

ویکی لغت سے

1۔ نہایت بلند ہونا

2۔ بہت مغرور ہونا


رومن

[ترمیم]

Aasman se baten karna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To be very haughty