آسمان پر چڑھانا

ویکی لغت سے

1۔ مرتبہ

2۔حد سے زیادہ تعریف و توصیف کرنا

3۔ خوشامد کرنا ۔ چاپلوسی کرنا


رومن[ترمیم]

Aasman par charhana

تراجم[ترمیم]

انگریزی : To fawn upon; to wheedle; to praise highly; to cajole