مندرجات کا رخ کریں

آسمان کے تارے توڑنا

ویکی لغت سے

1۔ ناممکن اور دشوار کام کرنا۔ نہایت سخت اور مشکل بات میں کامیاب ہونا

2۔ عیاری کرنا


رومن

[ترمیم]

Aasman ke tare torna

تراجم

[ترمیم]


انگریزی : To be expert at anything; to accomplish the most difficult task