آسیبی

ویکی لغت سے

آسیبی {آ + سے + بی} (فارسی)

آسیب آسیبی

فارسی زبان میں اسم جامد آسیب کے ساتھ ی بطور لاحقۂ صفت لگانے سے آسیبی بنا جوکہ بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

صفت ذاتی (مذکر - واحد)

جمع غیر ندائی: آسیبِیوں {آ + سے + بِیوں (و مجہول)}

معانی[ترمیم]

جو جن بھوت چڑیل پری دیو یا نظر بد کے اثر سے متاثر ہو۔ (ماخوذ : امیراللغات، 124:1)

متغیّرات[ترمیم]

آسیبْیا {آ + سیب (ی مجہول) + یا}

مترادفات[ترمیم]

آسیب زَدَہ