آلُو
Appearance
(آلو سے رجوع مکرر)
آلُو {آ + لُو} (سنسکرت)
سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصلی معنی اور اصلی حالت کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1842ء میں "کھیت کرم" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ
جمع غیر ندائی: آلُوؤں {آ +لُو + اوں (و مجہول)}
معانی
[ترمیم]1. ایک مشہور گول بیضاوی یا لمبوتری جڑ جو ترکاری کے طور پر کھائی جاتی ہے۔
"سطح مرتفع پر گیہوں اورآلو بوتے ہیں۔" [1]
رومن
[ترمیم]Aalu
تراجم
[ترمیم]انگریزی : Patato
مزید دیکھیے
[ترمیم]
حوالہ جات
[ترمیم]1 ^ ( 1932ء، جغرافیہ عالم، 289:2 )