آلِ رسول

ویکی لغت سے

آلِ رُسُول {آ + لے + رُسُول} (عربی)

عربی زبان سے ماخوذ اسم آل کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم رسول ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے۔ 1649ء میں "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مؤنث)

معانی[ترمیم]

اولاد جناب فاطمہ زہرا (بنت رسول)، سادات۔

؎ بھیجے تحفہ درود و سلام

بہ جناب رسول و آل رسول [1]

رومن[ترمیم]

Aal-e-rasul

تراجم[ترمیم]

انگریزی : The daughter of the Prophet of Islam, Hazrat fatimah and his children

حوالہ جات[ترمیم]

   1    ^ ( کلیات حسرت موہانی، 1923ء، 200 )