آل اولاد

ویکی لغت سے

آل اَولاد {آل + اَو (و لین) + لاد} (عربی)

عربی زبان سے اسم آل کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم اولاد ملانے سے مرکب بنا۔ اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1784ء میں "سحرالبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

معانی[ترمیم]

بال بچے، ذریات۔ "انسان نہیں رہتا لیکن اس کے اعمال رہ جاتے ہیں .... یہی اس کی پونجی، یہی اس کی آل اولاد اور یہی اس کی کمائی ہے۔" [1]

مترادفات[ترمیم]

اَسْباط و اَخْلاف بیٹی بیٹا اِبْناؤ بِنات

رومن[ترمیم]

Aal aulad

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Offspring; progeny; descendants; race; family; kindred; dynasty

حوالہ جات[ترمیم]

     1  ^ ( چند ہمعصر، 1935ء، 51 )