آمد آمد

ویکی لغت سے

آمَد آمَد {آ + مَد+ آ+ مَد} (فارسی)

آنے کا چرچا ۔ آنے کا ذکر ۔ جلد آنے کی توقع


رومن[ترمیم]

aamad aamad

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Approach announcement of an arrival