آم کھائے پال کا ۔ خربوزہ کھائے ڈال کا ۔ پال پیے تال کا

ویکی لغت سے

ان چیزوں کے صحیح استعمال کا طریقہ یہی ہے۔ یہ اسی صورت میں لذیز ہوتی ہیں