آندھ

ویکی لغت سے

آنْدھ {آنْدھ (ن مغنونہ)} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنی کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ 1919ء کو "جوہر قدامت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع: آنْدھیں {آں + دھیں (ی مجہول)}

جمع غیر ندائی: آنْدھوں {آں + دھوں (و مجہول)}

معانی[ترمیم]

کیچڑ، دلدل۔

"کبھی جانا ہوتا تھا تو چلتے چلتے آندھ آ جاتی تھی۔" [1]

انگریزی ترجمہ[ترمیم]

Blindness, darkness

متغیّرات[ترمیم]

آنْد {آنْد (ن مغنونہ)}

مترادفات[ترمیم]

کالَک اَنْدھیرا سِیاہی

حوالہ جات[ترمیم]

     1  ^ ( 1919ء، جوہر قدامت، 48 )