مندرجات کا رخ کریں

آندھی اٹھنا

ویکی لغت سے
(آندھی اُٹھنا سے رجوع مکرر)

آندھی آنا

آندھی چلنا

آندھی چڑھنا

اردو محاورہ

1۔ ہوا کا طوفان اُٹھنا۔ گرد و غبار اٹھنا

2۔ آفت آنا ۔ بلا نازل ہونا

رومن

[ترمیم]

aandhi uthna

تراجم

[ترمیم]


انگریزی : Blowing of a hurricane or dust-storm