مندرجات کا رخ کریں

آنٹ سانٹ

ویکی لغت سے

اردو ۔ اسم ۔ مونث

آنٹ بمنعی گرہ اور سانٹ بمنعی جوڑ

2 ۔ جوڑ توڑ ۔ ملی بھگت ۔ میل جول ۔ دوستی

2۔ حیلہ بہانہ

3۔ سازش


رومن

[ترمیم]

aant sant

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Conspiracy; plot; intrigue; unlawful partnership; alliance; reconciliation