آنڈ

ویکی لغت سے

آنْڈ {آنْڈ (ن مغنونہ)} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1713ء میں جعفرزٹلی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

جمع: آنْڈے {آں + ڈے}

جمع غیر ندائی: آنْڈوں {آں + ڈوں (واؤ مجہول)}

معانی[ترمیم]

فوطہ، خصیہ، خایہ۔ ؎ لپٹن کی دے اسے نہ برک بانڈ کی پلا

میرٹھ کا علتی ہے اسے آنڈ کی پلا [1]

مترادفات[ترمیم]

خُصْیَہ کَپُورا فوطَہ

حوالہ جات[ترمیم]

   1    ^ ( 1912ء، شمیم، ساقی نامہ درہجو حکیم بے وفا، 3 ) 

رومن[ترمیم]

aand

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Testicle