مندرجات کا رخ کریں

آنکھوں میں رات کاٹنا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

اداسی سے رات بھر جاگتے رہنا۔ بیقراری ۔ انتظار یا پریشانی کی وجہ سے نیند نہ آنا


رومن

[ترمیم]

Aankhon men rat katna

تراجم

[ترمیم]


انگریزی : To keep awake the whole night ; to have sleepless night