مندرجات کا رخ کریں

آنکھ بھوں ٹیڑھی کرنا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

تیوری چڑھانا۔ خفگی کا اظہار کرنا۔ناراض ہونا۔ نفرت ظاہر کرنا۔