مندرجات کا رخ کریں

آنکھ دکھانا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

علاج کے لیے معالج کو آنکھ دکھانا

2۔ آنکھ سے اشارہ کرنا

3۔ گھرکنا۔ دھمکانا ۔

4۔ ناراض ہونا۔ چیں بہ جبیں ہونا


رومن

[ترمیم]

Aankh dikhana

تراجم

[ترمیم]


انگریزی : To get the eyes examined for treatment; To stare defiantly; to frighten; to overawe; to bully; to look daggers